غامدی منہج پر علمیاتی نقد ( قسط نمبر 74)

مولانا واصل واسطی جب ہم نے سورہِ توبہ کی آیات (5 اور11) کے اس استعمال کی اصل وجہ بیان کردی ہے ۔ تو اب اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ ہم ان آیات میں دیگر اہلِ علم کی توجیہات کو بھی پیش کریں ۔ مگر اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ احباب سمجھ جائیں گے کہ سارے اہلِ علم مذہبِ غامدی...

غامدی منہج پر علمیاتی نقد ( قسط نمبر 73)

مولانا واصل واسطی جناب غامدی نےاوپر زکوة کے ساتھ نماز کو بھی اسلام کے لیے شرط قراردیا ہے ۔ توجس طرح زکوة کے متعلق ہم نےاوپر سوال قائم کیا تھاکہ زکوة کےلیے تو نصاب اور حولانِ حوال شرط ہے اس کو کس طرح معلوم کیا جائے گا ؟  محض مسلمان ہونے پر تو زکوة لازم نہیں آتی ہے ؟ تو...

غامدی منہج پر علمیاتی نقد ( قسط نمبر 72)

مولانا واصل واسطی وہ سورتِ توبہ کی آیات (5۔ 11) کونقل کرنے کےبعد لکحتے ہیں ” یہ دونوں آیتیں سورہِ توبہ میں ایک ہی سلسلہِ بیان میں آئی ہیں۔ قرآن نے فرمایا ہے کہ حج کے موقع پر یہ اعلان کردیاجائے کہ مشرکینِ عرب میں جولوگ یہ تین شرطیں پوری کریں ۔ وہ دین میں تمہارے...

غامدی منہج پر علمیاتی نقد ( قسط نمبر 71)

مولانا واصل واسطی اس تحریر میں ہم  دو شبہات کا  ان شاءاللہ تفصیلی ذکرکریں گے جنہیں یہ لوگ بارباراچھالتے ہیں ۔گویا قولِ غالب پرعمل کرتے ہیں۔  کہ ۔۔  یک حرفِ کاشکے است کہ صد جا نوشتہ ایم ۔۔ ان میں سے ایک کو یہ لوگ” شہریت کے شرائط”  سے مسمی کرتے ہیں ۔ اور...

غامدی منہج پر علمیاتی نقد ( قسط نمبر 70)

مولانا واصل واسطی سنن کی اس فہرست میں ادھر جناب غامدی نے آخری چیز کا ذکر ،، ختنہ ،، کیا ہے۔ پر اس کے آخر میں لکھتے ہیں کہ ،، دینِ ابراہیمی کی روایت کا یہ حصہ جسے اصطلاح میں ،، سنت ،، سے تعبیر کیاجاتاہے  قران کے نزدیک خدا کا دین ہے ۔وہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...