ناقد : کاشف علی تلخیص : زید حسن غامدی صاحب سے جزئیات پر بات نہیں ہو سکتی ۔ دین کی دو تعبیرات ہیں ۔ ایک تعبیر کے مطابق اسلام سیاسی سسٹم دیتا ہے ۔...
رفع و نزولِ عیسی سے متعلق ایک شبہہ کا ازالہ
منبرِ جمعہ ، تصورِ جہاد : ایک نقد
ناقد : مولانا اسحق صاحب تلخیص : زید حسن اول ۔ یہ کہنا کہ جمعہ کا منبر علماء سے واپس لے لینا چائیے کیونکہ اسلامی تاریخی میں جمعہ کے منبر کا علماء کے...
جمعے کی نماز کی فرضیت اور غامدی صاحب کا غلط استدلال
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن غامدی صاحب نے جمعے کی نماز کی فرضیت کا بھی انکار کر دیا ہے ۔ اور روزے کی رخصت میں بھی توسیع فرما دی ہے ۔...
عورت کی امامت اور غامدی صاحب
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن غامدی صاحب نے عورت کی امامت کو جائز قرار دے دیا ہے ۔ اور دلیل یہ ہے کہ ایسی باقاعدہ ممانعت کہیں بھی نہیں...
مسئلہ رجم اور تکفیرِ کافر
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن اول - جاوید احمد غامدی نے رجم کا انکار کیا ہے ۔ رجم کا مطلب ہے کہ شادی شدہ افراد زنا کریں تو انہیں سنگسار...
واقعہ معراج اور غامدی صاحب
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن جسمانی معراج کے انکار پر غامدی صاحب کا استدلال " وما جعلنا الرؤیا التی" کے لفظ رویا سے ہے ۔حالانکہ یہاں...
مقرر : مولانا الیاس گھمن
تلخیص : زید حسن
غامدی صاحب کہتے ہیں : اللہ تعالی نے فرمایا ہے “اذ قال اللہ یعیسی انی متوفیک ورافعک الی ومطہرک ” قرآن کی ترتیب ہے کہ پہلے عیسی علیہ السلام کو موت دی پھر اپنی طرف اٹھایا اور کافروں کے انہیں مثلہ کرنے سے اور مصلوب کرنے سے بچایا ۔ موت آنا کوئی بری بات نہیں ہے ۔ پہلے انبیاء پر بھی موت آئی ہے اور حضورﷺ پر بھی آئی ہے تو عیسی پر آنا انکی تنقیص نہیں ہے اور قرآن کی ترتیب سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ انہیں موت دی گئی ہے اور پھر اپنی طرف اٹھایا گیا ہے ۔
ہم کہتے ہیں کہ قرآن کو سمجھنے کے تین اصول ہیں ، شانِ نزول ، بیک گراونڈ اور پسِ منظر ۔ جبتک یہ پتا نہ ہو قرآن سمجھ میں نہیں آ سکتا ۔ ہم کہتے ہیں کہ ” انی متوفیک” کے الفاظ عیسی علیہ السلام کی تسلی کے لئے ہیں۔ خدا ان سے کہہ رہا ہے کہ موت باہر کھڑے ہوئے یہودی نہیں دے سکتے ہیں موت دینے والی ذات میری ہے اسلئے ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں بلکہ ہم تجھے اپنی طرف اٹھا لیں گے ۔ اگر خدا خود ہی عیسی کو موت دے دے تو یہ تو یہودیوں کے کام میں اعانت ہے اور انکے مقصد کی تکمیل ہے جبکہ خدا ان کے مقاصد میں انہیں ناکام کرنے کے لئے عیسی علیہ السلام کو تسلی دے رہا ہے ۔
لہذا مذکورہ آیت میں موجود ترتیب کو سمجھنے کے لئے اس واقعہ اور آیت کے پس منظر کو سامنے رکھنا ضروری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں
Appeal
All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!
Do Your Part!
We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!
You May Also Like…
تفہیمِ اسلام : دو تعبیرات اتمامِ حجت اور سنت
ناقد : کاشف علی تلخیص : زید حسن غامدی صاحب سے جزئیات پر بات نہیں ہو سکتی...
منبرِ جمعہ ، تصورِ جہاد : ایک نقد
ناقد : مولانا اسحق صاحب تلخیص : زید حسن اول ۔ یہ کہنا کہ جمعہ کا منبر...
جمعے کی نماز کی فرضیت اور غامدی صاحب کا غلط استدلال
مقرر : مولانا طارق مسعود تلخیص : زید حسن غامدی صاحب نے جمعے کی نماز کی...