عورت کا سوال اور غامدی صاحب کا غلط جواب

Published On August 20, 2024
فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں ہم میزان کے باب کلام کی دلالت پر گفتگو کریں گے غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ " دنیا کی ہر زندہ...

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن فہمی کے بنیادی اصول (قسط پنجم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں جمع و تدوین قرآن سے متعلق غامدی صاحب کے مؤقف کا جائزہ لیا گیا ہے ، غامدی صاحب نے ، اِنَّ...

فکرِ غامدی : مبادیء تدبرِ قرآن ، قرآن قطعی الدلالہ یا ظنی الدلالہ (قسط ششم)

فکرِ غامدی : قرآن فہمی کے بنیادی اصول ( قسط چہارم)

ناقد :ڈاکٹرحافظ محمد زبیر تلخیص : وقار احمد اس ویڈیو میں ہم غامدی صاحب کے اصول تدبر قرآن میں میزان و فرقان میں قرات کے اختلاف پر گفتگو کریں گے غامدی...

ناقد : مولانا طارق مسعود صاحب

تلخیص : زید حسن

غامدی صاحب سے ایک خاتون نے  رجم کی بابت سوال کیا  کہ ” امتِ مسلمہ کی روایت میں تمام بڑے آئمہ محصن کے زنا کی سزا رجم بتاتے ہیں لیکن آپ کہتے ہیں کہ اسکی سزا رجم نہیں بلکہ کوڑے ہیں ۔ تو کیا انہیں قرآن سمجھ میں نہیں آیا تھا”  اسکا جواب غامدی صاحب نے اس طرح دیا کہ اصل سوال کو گھما کر اس بات کی طرف لے گئے جو سوال تھا ہی نہیں اور فرمایا”  ہم اپنے تمام آئمہ کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر ایک طرف قرآن و سنت ہو اور دوسری طرف آئمہ کی رائے ہو تو ہم قرآن و سنت کے مطابق عمل کرنے کے مکلف ہیں ”  حالانکہ اس عورت نے یہ سوال نہیں کیا  کہ آئمہ اور قرآن آمنے سامنے آ جائیں تو کس پر عمل ہو گا ؟ یہ تو ساری دنیا جانتی ہے کہ قرآن کے مقابلے پر فقہاء و محدثین کیا پورا عالمِ اسلام بھی آ جائے تو اصل دین وہی ہے جو قرآن بیان کر رہا ہے ۔ اس عورت نے  دراصل سوال یہ پوچھا تھا کہ پوری سابقہ امت کی قرآن فہمی  کی روایت ایک طرف کھڑی ہے اور آپ دوسری طرف کھڑے ہیں ؟ ایسا کیوں ہے ؟  لیکن غامدی صاحب نے اس سوال کو پلٹ دیا اور قرآن اور  فقہاء کو مقابل کھڑا کر کے جواب دے دیا ۔

اختلاف کا سب کو حق ہے جیسے غامدی صاحب کو اگر حق حاصل ہے کہ وہ فقہاء سے اختلاف کریں تو ہمیں بھی حق حاصل ہے کہ حضرت آپ سے پوچھا کچھ جاتا ہے اور آپ جواب کچھ دیتے ہیں ۔

ویڈیو درج ذیل لنک کے ذریعے ملاحظہ فرمائیں ۔

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…