غامدی ازم کی گمراہی

Published On September 26, 2024

مقرر : ساحل عدیم 

تلخیص : زید حسن

 

جب انسان کو اپنا آپ پورا حوالہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو وہ اسکے لئے مشکل کام ہوتا ہے جبکہ نبیوں کی دعوت یہی تھی ۔

غامدی ازم کی طرف کوگوں کا شدت سے میلان اسی وجہ سے ہے کیونکہ ڈاکٹر اسرار صاحب کے بالکل برعکس انکی دعوت اجتماعی جد و جہد کی بجائے انفرادیت کی ہے جس میں نہ تو اپنا آپ حوالے کرنا پڑتا ہے جبکہ  مذہبی اعتبار سے نفسیاتی تسکین بھی حاصل ہو جاتی ہے ۔

غامدی صاحب کے تصورات پر ویسٹرن انڈویجل ازم کی فلاسفی کا اثر ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…