عورت کی امامت اور غامدی صاحب

Published On October 15, 2024

مقرر : مولانا طارق مسعود 

تلخیص : زید حسن

غامدی صاحب نے عورت کی امامت کو جائز قرار دے دیا ہے ۔ اور دلیل یہ ہے کہ ایسی باقاعدہ ممانعت کہیں بھی نہیں ہے کہ عورت امام نہیں بن سکتی ۔
لیکن ایسا استدلال درست نہیں ہے ۔ ہم انہیں اجماعِ امت سے منع کریں گے کہ صحابہ میں ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ امی عائشہ رضی اللہ عنھا نے غلام کی امامت میں نماز پڑھی ہے لیکن خود امامت نہیں کی ۔
رہی یہ بات کہ انکے امامت نہ کرنے اور غلام کے پیچھے نماز پڑھنے سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ وہ امامت کر ہی نہیں سکتی تھیں ؟ تو حدیث میں صاف الفاظ میں موجود ہے کہ 

“اخروھن من حیث اخرھن اللہ”
اسلئے نماز میں عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو کر ہی نماز ادا کرے گی اور عورت کی امامت کا تصور باطل ہے۔

بشکریہ

Massage TV

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویڈیو درج ذیل لنک سے ملاحظہ فرمائیں

Appeal

All quality educational content on this site is made possible only by generous donations of sponsors like you. In order to allow us to continue our effort, please consider donating whatever you can!

Do Your Part!

We work day in and day out to produce well-researched, evidence based, quality education so that people may gain the correct understanding of their religion. But our effort costs a lot of money! Help us continue and grow our effort so that you may share in our reward too!

Donate

You May Also Like…